Results 1 to 2 of 2

Thread: افریقی نژاد امریکیوں کا جنگ عظیم اول میں کردار

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel افریقی نژاد امریکیوں کا جنگ عظیم اول میں کردار

    افریقی نژاد امریکیوں کا جنگ عظیم اول میں کردار


    نوجوان افریقی شجاعت کے جوہر دکھانے کیلئے بے تاب تھے
    طیب رضا عابدی
    امریکہ Ú©ÛŒ خانہ جنگی Ú©Û’ 50 برس بعد 98 لاکھ افریقی نژاد امریکیوں Ú©ÛŒ معاشرے میں بہت کمزور Ø+یثیت تھی۔ 90 فیصد افریقی نژاد امریکی جنوب میں رہتے تھے۔ انہیں بہت Ú©Ù… اجرت ملتی تھی اور انہیں ہر وقت تشدد کا خطرہ لاØ+Ù‚ رہتا تھا لیکن جب 1914Ø¡ میں جنگ عظیم اول کا آغاز ہوا تو امریکی طرز Ø+یات اور کلچر ہمیشہ کیلئے تبدیل ہو گیا۔ افریقی نژاد امریکیوں Ú©ÛŒ جدید تاریخ اور جدوجہد Ú©Ùˆ سمجھنے کیلئے جنگ عظیم اول Ú©ÛŒ اہمیت Ú©Ùˆ تسلیم کرنا از بس ضروری ہے۔ جنگ عظیم اول Ú©Û’ دوران قریباً پانچ لاکھ افریقی نژاد امریکی جنوب سے Ù†Ú©Ù„ آئے۔ ان میں زیادہ تر Ù†Û’ شہروں کا رخ کیا۔ 1910Ø¡ سے 1920Ø¡ Ú©Û’ درمیان نیویارک شہر میں افریقی نژاد امریکیوں Ú©ÛŒ آبادی میں 66 فیصد‘ شکاگو میں 148 فیصد‘ فلاڈیلفیا میں 500 فیصد اور ڈیٹرائیٹ میں 611 فیصد اضافہ ہوا۔ جنوب میں افریقی نژاد امریکیوں سے امتیازی سلوک کیا جاتا تھا۔ اس Ú©Û’ علاوہ نوکریوں اور گھروں Ú©Û’ Ø+والے سے بھی خصوصی امتیاز برتا جاتا تھا۔ سفید فاموں اور سیاہ فاموں Ú©Û’ درمیان بعض پُرتشدد واقعات بھی ہوئے۔ اس سلسلے میں 1917Ø¡ میں ایسٹ سینٹ لوئیس میں ہونے والے خونیں فسادات Ú©Ùˆ بھلایا نہیں جا سکتا۔ Ù…Ø+کمہ جنگ اس بات پر متفق تھا کہ دیس موآئنز لووا میں قائم کیے گئے خصوصی کیمپ میں 1200سیاہ فام افسروں Ú©ÛŒ تربیت Ú©ÛŒ جائے۔ جنگ Ú©Û’ دوران 1350 افریقی نژاد امریکیوں Ú©Ùˆ کمیشن دیا گیا۔ عوامی دبائو Ú©ÛŒ وجہ سے فوج Ù†Û’ سیاہ فاموں پر مشتمل دو یونٹ قائم کئے۔ انہیں 92 اور 93 ڈویژن کا نام دیا گیا۔ 92ڈویژن Ú©Ùˆ نسلی سیاست Ù†Û’ بہت نقصان پہنچایا اور دوسرے سفید فام ڈویژنوں Ù†Û’ افواہیں پھیلا دیں جس سے 92ڈویژن Ú©ÛŒ شہرت Ú©Ùˆ بہت نقصان پہنچا اور اس Ú©Û’ Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©Û’ مواقع Ù…Ø+دود کر دئیے۔ تاہم 93 ڈویژن Ú©Ùˆ فرانسیسی کنٹرول میں دے دیا گیا جہاں اسے کسی قسم Ú©ÛŒ مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور نہ ہی نسلی بنیادوں پر اس Ú©ÛŒ توہین Ú©ÛŒ گئی۔ اس ڈویژن Ù†Û’ میدان جنگ میں بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں Ù†Û’ دشمن قوتوں کا بے جگری سے مقابلہ کیا اور ان Ú©ÛŒ جرأت اور ہمت Ú©ÛŒ بہت تØ+سین Ú©ÛŒ گئی۔ افریقی نژاد امریکی دستوں Ù†Û’ شیمپن مارنے‘ میوس آرگو نے‘ بلیئووڈز‘ چئپو تھائری اور دیگر کئی اہم آپریشنز میں Ø+صہ لیا اور شجاعت Ú©Û’ جوہر دکھائے۔ 92 اور 93ڈویژن Ú©Û’ 5000 سے زیادہ فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے۔ 93 ڈویژن Ú©Ùˆ بہت زیادہ فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔ افریقی نژاد امریکیوں Ú©Ùˆ یہ توقع تھی کہ ان Ú©ÛŒ خدمات پر سفید فام ان کا شکریہ ادا کریں Ú¯Û’ لیکن انہیں مایوسی ہوئی۔ اس Ú©ÛŒ وجہ یہ تھی کہ سفید فاموں Ú©Û’ ذہنوں میں یہ اØ+ساس جاگزیں ہو گیا کہ سیاہ فام فوجی روسی طرز Ú©Û’ بالشویک انقلاب Ú©ÛŒ طرØ+ خود بھی کوئی انقلاب نہ بپا کر دیں۔ ملک Ú©Û’ 26شہروں میں فسادات شروع ہو گئے جس میں Ú©Ù… از Ú©Ù… 100 افراد موت Ú©ÛŒ آغوش میں Ú†Ù„Û’ گئے۔ 1919 میں 88 سیاہ فام فوجیوں Ú©Ùˆ بری طرØ+ گھائل کر دیا گیا۔ ان میں Ú©Ú†Ú¾ ایسے فوجی تھے جو فوج میں نئے نئے واپس آئے تھے Ú©Ú†Ú¾ ابھی تک وردی میں تھے۔ لیکن اس Ú©Û’ ساتھ ساتھ اس Ø+قیقت Ú©Ùˆ بھی نظرانداز کرنا مناسب نہ ہوگا کہ جنگ عظیم اول Ù†Û’ افریقی نژاد امریکیوں Ú©Û’ اندر ایک نیا جذبہ پیدا کیا۔ یہ جذبہ Ù„Ú‘Ù†Û’ اور امریکہ Ú©Û’ اندر رہ کر اپنے Ø+قوق Ú©ÛŒ آواز بلند کرنے کا تھا، اس امریکہ میں جس کا دعویٰ تھا کہ جدید دنیا میں وہ جمہوریت Ú©ÛŒ شمع جلا رہا ہے۔ سیاہ فاموں Ú©Û’ تصورات اور اصولوں Ú©ÛŒ روشنی سے ان Ú©Û’ رہنمائوں Ú©ÛŒ ایک نئی نسل پیدا ہو رہی تھی اور پھر ان Ú©ÛŒ شبانہ روز Ù…Ø+نت Ú©ÛŒ بدولت بیسویں صدی میں ہی شہری Ø+قوق Ú©ÛŒ تØ+ریک Ù†Û’ سر اٹھانا شروع کر دیا۔ Ú©Ú†Ú¾ افریقی نژاد امریکی لوگوں Ú©Û’ اخبارات Ù†Û’ یہ مشورہ دیا تھا کہ سیاہ فاموں Ú©Ùˆ جنگ میں Ø+صہ نہیں لینا چاہئے کیونکہ ان Ú©Û’ ساتھ مناسب سلوک نہیں کیا جا رہا اور انہیں برابر کا شہری نہیں سمجھا جا رہا۔ لیکن سیاہ فاموں Ú©Û’ ایک اور Ø+امی اخبار Ù†Û’ لکھا کہ یہ موقع نہیں کہ سیاہ فام اپنی شکایتیں Ù„Û’ کر بیٹھ جائیں۔ جنگ ہو رہی ہے اور سیاہ فاموں Ú©Ùˆ امریکہ کیلئے لڑنا ہے۔ اس اخبار Ù†Û’ لکھا کہ جب تک یہ جنگ جاری رہے گی‘ سیاہ فاموںکو اپنے تمام Ø´Ú©ÙˆÛ’ بھول کر امریکہ Ú©Û’ لئے لڑنا چاہئے۔ ہمیں سفید فاموں Ú©Û’ ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر لڑنا چاہیے۔ یہی موقع ہے کہ سیاہ فام Ø+ب الوطنی کا مظاہرہ کریں اور سفید فاموں Ú©Ùˆ بتائیں کہ امریکہ صرف ان کا ہی نہیں بلکہ سیاہ فاموں کا بھی ملک ہے اور Ø+ب الوطنی میں وہ کسی سے پیچھے نہیں رہیں Ú¯Û’Û” جنگ Ú©Û’ دوران افریقی نژاد امریکیوں Ù†Û’ تمام تر مشکلات اور نسلی تعصبات Ú©Û’ باوجود مکمل اتØ+اد اور یگانگت کا مظاہرہ کیا۔ تین لاکھ 70ہزار سیاہ فاموں Ú©Ùˆ جنگ کیلئے منتخب کیا گیا اور قریباً دو لاکھ سیاہ فاموں Ú©Ùˆ بØ+ری جہازوں Ú©Û’ ذریعے یورپ بھیج دیا گیا۔ ان سیاہ فاموں Ù†Û’ مزدوروں اور ٹرک ڈرائیوروں Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے بھی کام کیا۔ تمام تر مشکلات اور نسلی تعصبات Ú©Û’ باوجود افریقی نژاد امریکیوں Ù†Û’ اپنے Ù…Ø+ب وطن ہونے کا ثبوت دے دیا۔ آج امریکہ Ú©ÛŒ تاریخ Ú©Û’ صفØ+ات میں ان Ú©Û’ کارنامے درج ہیں۔ واقعی انہوں Ù†Û’ کمال کر دکھایا۔
    2gvsho3 - افریقی نژاد امریکیوں کا جنگ عظیم اول میں کردار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: افریقی نژاد امریکیوں کا جنگ عظیم اول میں کردار

    2gvsho3 - افریقی نژاد امریکیوں کا جنگ عظیم اول میں کردار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •